By: AAzi
بہت دن ہو گئے ہیں شائد کنارہ کر لیا اس نے
ہمارے بعد بھی آخر گزارہ کر لیا اس نے
ہمارہ ذکر تو اس کے لبوں پہ آ نہیں سکتا
ہمیں احساس ہے ہم سے کنارہ کر لیا اس نے
وہ بستی غیر کی بستی ہے کوچہ غیر کا کوچہ
سنا ہے عشق بھی اب تو دوبارہ کر لیا اس نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?