By: Shamsul Hasan "ShamS"
وہ بچھڑنے کا حوصلہ کر کے
چلا گیا ایک فیصلہ کر کے
گھر میں مہمان آنے والے ہیں
اڑ گیا پرندہ اختلا کر کے
سب مطلب سے دوست اے-یاری ہے
میں نے دیکھا ہے تجربہ کر کے
آنگن میں بیٹھی رہ گئی ماں
گئی اولاد بس جائزہ کر کے
کیا پتہ وہ بھی صلح چاہتا ہو
آپ دیکھو تو مشورہ کر کے
دشت سہرا اور نہ باغ گل
کون آئے یہاں حوصلہ کر کے
'شمس' تکلیف اٹھا لے تھوڑی
ایک دفعہ دیکھ تو انکار کے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?