By: m.asghar mirpuri
باتوں ہی باتوں میں داستان بنا لیتا ہوں
غم کہ عالم میں خود کو چٹان بنا لیتاہوں
جب کسی سے دل کی بات کہنی ہو
میں قلم کو اپنی زبان بنا لیتا ہوں
جس کی باتیں میرے من کو چھو لیں
اسے اپنےدل کا مہمان بنا لیتا ہوں
مولانےمجھےایسا انداز بخشا ہے
ہر بزم میں اپنی پہچان بنالیتاہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?