By: M.ASGHAR MIRPURI
بچپن سےہی دوست بناتا رہتا ہوں
وہ روٹھتےہیں میں مناتا رہتا ہوں
تم لوگ کسی کےناز نا اٹھانا کبھی
یہ بات سب کو سمجھاتا رہتا ہوں
وہ سب اپنے کان بند کر لیتے ہیں
جب اپنےانداز میں گانا سناتا ہوں
گلی کےسبھی لوگ چاہتےہیں مجھے
مگر اپنی پڑوسن کو نا بھاتا ہوں
جن لوگوں نےمجھےبےحد پیار دیا
اب قسطوں میں سب کاادھار چکاتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?