By: وشمہ خان وشمہ
وہ راستے سے پلٹ گیا ہے
وہ تنہا کر کے مجھے گیا ہے
رہ وفا کا رہی تھا رہبر
وہ ہم سفر ہم نشین و دلبر
مجھے سنھبالو مین گر نہ جاؤں
غموں کا کیسے میں بوجھ آٹھاؤں
وہ راستے سے پلٹ گیا ہے
وہ تنہا کر کے مجھے گیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?