By: M.ASGHAR MIRPURI
ہماری بھی کسی بابےسے پہچان ہوجائے
شائد ہماری زیست بھی کچھ آسان ہو جائے
وہ انسان بھلا کیاکسی کو کیا لوٹے گا
جو ایک آسامی کو لوٹ کر پریشان ہو جائے
میں بھی گرپیر صاحب کا مرید ہو جاؤں
پھر ان کا ہر غنڈہ مجھ سےانجان ہو جائے
لوگوں کولوٹنےوالےبابے نا ہوںدنیا میں
تو پھر کتنا حسیں ہمارا یہ جہان ہو جائے
کاش ہر انسان دین کا علم حاصل کرے
تو پھربند ان جعلی پیروں کی دکان ہو جائے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?