By: m.asghar mirpuri
بادصبااس کےرخساروں سےکھیلتی ہے
وہ میرےدل کہ تاروں سے کھیلتی ہے
اس کہ حسن پرجب میری نظرپڑتی ہے
میری آنکھ اس کہ نظاروں سےکھیلتی ہے
پردوں کی اوٹ سےجب مجھےدیکھتی ہے
پھر میرےسات وہ اشاروں سےکھیلتی ہے
یہ جانتےہوئےبھی کےزمانہ محبت کادشمن ہے
بڑی ضدی ہے وہ شراروں سے کھیلتی ہے
تیری دنیاکا یہ کیسادستور ہے میرےمولا
جو ہم درد کےماروں سے کھیلتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?