By: Rashk e hina
ابھی کچھ خواب باقی میری نظر میں ھے
راستے گمشدہ، منزلیں بال و پر میں ہیں
وہ گھر نہیں بھشت تھی قالم زمیں پر
اب وحشتیں مکیں اس گھر میں ھیں
میرا نشیمن کیوں جلا، میرا قافلہ کیوں لٹا
کؤیُٰی تو رہزن شامل میرے رہبر میں ہے
ادائے شکر میں بھٰی شکوؤٰں کی ملاوٹ کی ہے
تلخیاں گھلی ہویُٰی میرے صبر میں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?