By: M.ASGHAR MIRPURI
بہت چھوٹا سانام ہےاپنا
بڑا مختصرساپیغام ہےاپنا
کل تمہارازائچہ جودیکھا
وہاں لکھاہوا نام ہےاپنا
تمہاراخزانہ تقسیم کرنا
اب فقط اتنا ہی کام ہےاپنا
جیسےتم نےیاری نبھائی
تمہیں خاص سلام ہےاپنا
آخرہماری محنت رنگ لائی
اچھےشعرامیں نام ہےاپنا
سنجیدہ دوست بھی پڑھ کر
کہتےہیںبڑاعمدہ کلام ہےاپنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?