By: Jamil Hashmi
پہلے سے اطوار نہیں زمانے کے
آثار نظر نہیں آتے دل لگانے کے
فقط دیکھئے انہیں آتے جاتے اب
یہ لوگ نہیں ہیں ساتھ نبھانے کے
لکھے ہیں گیت ان کی چاہت میں
سب کو نہیں ہیں یہ سنانے کے
ابھی منزل دور ہے آپ سے بہت
حالات نہیں ہیں جشن منانے کے
کھڑے ہیں مدمقابل ہمارے وہ آج
بند ہیں دروازے ان تک جانے کے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?