By: purki
بجلی چوری اور سینہ زوری عام ہے
بجلی والوں کی چشم پوشی عام ہے
ہر جگہ کُنڈوں کا اور غنڈوں کا جال ہے
کچھ زبردستوں کے لئے اِزن عام ہے
گندی سیاست نے کمزور کردیا ریاست کو
ملک دشمنوں کا اسی لئے حوصلہ بلند ہے
کون روکے گا میرے شہر میں قتل عام کو
راہبر ہی راہزن ہے اسی لئے قتل عام ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?