By: M.Asghar Mirpuri
جس دن اس کی دید ہوتی ہے
اسےدیکھنے کی حسرت مزیدہوتی ہے
وہ کسی بہانے صورت دکھا دیتی ہے
جب اسے دیکھنے کی کوئی نہ امیدہوتی ہے
جیسے ہی اس کےحسن پہ نظرپڑتی ہے
وہ کیا جانےاس گھڑی میری عیدہوتی ہے
میری نظر اس کے در سے ہٹنےکا نام نہیں لیتی
وہ باہرنہیں آتی جب سردی شدید ہوتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?