Bazm e Urdu - The urdu poetry app

دل کی بستی کے سنورنے کا تھا سامان کیا

By: SHABEEB HASHMI

دل کی بستی کے سنورنے کا تھا سامان کیا
اپنے ھاتھوں سے یوں خود اپنا ھی نقصان کیا

ھم کو معلوم تھا وہ خود بھی بہک جائے گا
اس نے دو جام پلا کے تھا بڑا احسان کیا

رات کے پہلو میں سسکتی رہیں امیدیں میری
اسکے وعدے پہ بھی ھم نے تھا بڑا مان کیا

کچھ حالات کی مجبوریوں پہ تھے رنجیدہ ھوئے
اور کچھ مقدر نے بھی ھم کو تھا پریشان کیا

ٹوٹنا پھر جڑنا اور بکھرنا اک عادت سی ھوئی
ھر اک مشکل کو پھر موت نے تھا آسان کیا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore