By: ARIF KHAN SAIM
اجنبی
دور رہ کر بھی دل میں رہو گے
یہ مت سوچنا بھول جائیں گے تمھیں
اگر راس نہ آئے دوست بن کر
تو اجنبی بن کر ہاد آئیں گے تمھیں
خوف
آپ کو پیار کرنے سے ڈر لگتا ھے
آپکو کھونے سے ڈر لگتا ھے
کہیں آنکھوں سے گم نہ ہوجائیں آپ
ہم کو رات سونے سے ڈر لگتا ھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?