Bazm e Urdu - The urdu poetry app

کیسے کیسے مناظر میری آنکھوں میں رہے

By: Jamil Hashmi

کیسے کیسے مناظر میری آنکھوں میں رہے
دھنک کے سارے رنگ میری نظر میں رہے

یہ جو دیکھے تھے خواب میری آنکھوں نے
ان کے عکس میرے اس دیدہ تر میں رہے

بتاتے کیوں نہیں ہیں آپ روٹھنے کا سبب
یہ چھپ کا جناب آپ کس نگر میں رہے

چھا گیا ہے اندھیرا سا ان آنکھوں میں
ہٹا لو ہاتھ تو روشنی اس نظرمیں رہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore