Bazm e Urdu - The urdu poetry app

وہ حسیں لمحات میری سانسوں میں رہ گئے

By: Jamil Hashmi

وہ حسیں لمحات میری سانسوں میں رہ گئے
جیسے وہ شامل میرے رتجگوں میں رہ گئے

یاد آتے ہیں حسیں ملاقاتوں کے زمانے
وہ دلکش مناظر میری آنکھوں میں رہ گئے

آتی ہے خوشبوں ان کے وجود کی
وہ لمحس وہ گداز میری چاہتوں میں رہ گئے

دیکھا تھا انہیں انجانے میں ایکدن
ان کے دلربا عکس میری آہٹوں میں رہ گئے

پھولوں میں کلیوں میں چمن کی گلیوں میں
ان کے یہ روپ کئی صورتوں میں رہ گئے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore