Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تم بہت یاد آئے

By: Farah Ejaz

کوشش تو بہت کی بھول جانے کی پر
ہر موڑ پر ہی تم بہت یاد آئے

تم سے دور جانے کا فیصلہ بھی اپنا تھا
مگر دور ہو کر بھی تم بہت یاد آئے

جو کہہ نہ سکے تم سے کبھی
وہی سنا نا تھا شایداس لئے تم بہت یاد آئے

محبت کے بھی عجب رنگ ڈھنگ ہوتے ہیں
کتاب الفت کو پڑھتے ہوئے تم بہت یاد آئے

جان کر بھی انجان بن گئے تھے ہم
وہی دل کی بات جان کر تم بہت یاد آئے

جو سلسلاسی سا تعلق تھا درمیان ہمارے
اسی کے ٹوٹنے پر تم بہت یاد آئے

شاید یہی انجام ہونا تھا ہماری محبت کا
اس لئے تم ہمیں بہت یاد آئے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore