By: Dr. Humera Islam
آنکھ نیند سے کیوں بوجھل ہے
دیکھ کتنا قریب ساحل ہے
ڈوب کے ناؤ پھر سے ابھری ہے
روح اس خوف سے گھائل ہے
میں اکیلی نہیں اس راہگزر پہ
تیری یاد میری زندگی میں شامل ہے
کوئی میرے ساتھ مل کر چل سکے
کیا میری شخصیت اس قابل ہے
تم کیوں اس قدر اداس ہو ہما
اللہ کا دیا سب کچھ تمہیں جب حاصل ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?