By: Kamal Hussain Balti
در پنجتن پر بلا میرے مولا
گناہوں سے مجھ کو بچا میرے مولا
ہمیں اپنا جلوہ دیکھا میرے مولا
ہمیں سیدھے رستے چلا میرے مولا
زیارت کروں میں تیرے پاک در کی
مجھے اپنے در پر بُلا میرے مولا
ہمیں راہ حق پہ چلا میرے مولا
تیرا چاہیے آسرا ہم کو مولا
زمانے میں دشمن میرے بھی بہت ہیں
مجھے ان کے شر سے بچا میرے مولا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?