By: شفق کاظمی
مجھے اکیلے رہنا پسند ہے جہاں میری ذات کے سوا کوئی نہ ہو
کیوں کے میں ہر ایک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہوں
مجھے فضول بات نہیں پسند
مجھے جھوٹ سے نفرت ہے
میرے الفاظ کڑوے ہوتے شفق
اس لئے سب ہاتھ چھوڑ دیتے
جس کی مرضی میری زندگی میں خوشی سے آئے
جس کی مرضی خوشی سے جاۓ
میں کسی کو نہیں روکتی
کیوں کے مجھے زبردستی کسی پر مسلط ہونا پسند نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?