By: H.M. Salman Amin
اسکے چلے جانے کے بعد اک لمبا سوگ منایا ہوں
یاد بھی نہیں نجانے آخری بار کب مسکرایا ہوں
کیا تھا پیار اس سے حد سے بھی زیادہ
اسی لئے تو اب میں خود کے لئے بھی پرایا ہوں
اسکی یاد میں آنسوں کا اک تالاب بنایا ہوں
ایسا تو نہ تھا میں جیسا خود کو اب پایا ہوں
کبھی کہا نہ تھا پہلے شعر اک بھی
اب تو اپنے اندر کے شاعر کو میں جگایا ہوں
سوچا نہ تھا انسان اتنا بھی بدل سکتا ہے
میں سلمان دیوانگی میں اپنا اک نام بنایاہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?