By: M.ASGHAR MIRPURI
ایک پڑوسن سےدل لگا لیا ہے
پوری سٹریٹ کو دشمن بنا لیا ہے
جہاں اور لوگوں کی دال نہ گلی
وہاں ہم نےاپناچکر چرا لیاہے
سبھی کہتےہیں کیامقدر پایاہے
جو ایسی ڈائن کاپیار پالیا ہے
کتےکاپترسونےنہیں دیتا تھا
ہم نےبھی اپنا قلم چلا دیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?