By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن کے پیار میں سنجیدہ ہو گیا ہوں
میں پورےکا پورااس کا گرویدہ ہو گیاہوں
کئی سال اس سے دھوکے کھا کھا کر
اب پہلے سے زیادہ جہاں دیدہ ہو گیاہوں
آخر مجھ میں ایسی کوئی بات ضرورہے
جو اپنی ہمسائی کاپسندیدہ ہو گیا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?