By: M.ASGHAR MIRPURI
جب کوئی نہیں دیکھتا تو اشارہ کرتی ہے
جو راستے میں ملے تو کنارہ کرتی ہے
اکیلے میں توبڑا پیار جتاتی رہتی ہے
ہساہیوں کے سامنےللکاراکرتی ہے
چار مکان کرائے پر لگا کر سنا ہے
بڑی مشکل سے گزارہ کرتی ہے
آری جیسی اپنی تیزدھار آنکھوں میں
میرےپیارکا کاجل ڈال کرآرا کرتی ہے
اپنی گرما گرم تندوری زبان سے
معمولی چنگای کو شرارہ کرتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?