By: M.ASGHAR MIRPURI
جب کبھی تجھ سےبات ہوتی ہے
نہ بھولنےوالی ہرملاقات ہوتی ہے
ایسےدلوں سےمرض دورہی رہتےہیں
جن میں کسی کی چاہت ہوتی ہے
دن تیرے بارے سوچتے گزر جاتا ہے
تیرے بن تنہا میری ہر رات ہوتی ہے
کسی کےپیارمیں دل دھڑکنا چاہیے
کہتے ہیں حرکت میں برکت ہوتی ہے
وہ صرف دوستی کےقائل نہیں ہوتےاصغر
محبت جن کی نظر میں عبادت ہوتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?