By: Rubab Mughal
یوں تو وہ میرے دل میں ہمیشہ ہی سے رہے
لیکن تمام عمر بڑے فا صلے رہے
حالا نکہ ایک ایک شناسا تھا شہر میں
آواز دی تو سبھی لوگ کھڑے دیکھتے رہے
محبت عداوت وفا بےرخی
کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?