By: M.ASGHAR MIRPURI
بغیر مطلب کے کوئی کرتا نہیں بات بھی
مطلب ہو تو چرا لیتےہیں ہمارےخیالات بھی
کچھ لوگ کیوں ایسےکام کرتے رہتے ہیں
کئی بار ذہن میں آتے ہیں ایسےسوالات بھی
کئی بار تو ان کےایک پیغام کو ترستےہیں
کبھی کبھی کردیتےہیں پیاربھری سوغات بھی
سناہےلاتوں کےبھوت باتوں سےنہیں سمجھتے
بات سمجھانےکہ لیےانہیں مارنی پڑتی ہےلات بھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?