By: M.ASGHAR MIRPURI
جس دن سے میری زندگی میں تو نہیں رہی
اس دن سے مجھے جینے کی آرزو نہیں رہی
میں ریزہ ریزہ ہو کے بکھر چکاہوں جاناں
اب کون سمیٹے گامجھےجب تو نہیں رہی
رفتہ رفتہ تم بھی ہمیں بھولتے گے
تمیں ٰیاد کرنے کی ہماری بھی خونہیں رہی
میرےاشعار بھی اب مجھے اچھےنہیں لگتے
اب ان میں تیرے پیار کی خوشبو نہیں رہی
ایک ایک کر کے مری ہیں میری ساری حسرتیًں
اب کوئی خوائش کوئی جستجو نہیں رہی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?