By: M.Asghar Mirpuri
بات بات پر وہ آگ بگولا ہو جاتا ہے
میرا نام سنتے ہی کوئلہ ہو جاتا ہے
اس کا کسی کو کچھ بھی پتہ نہیں چلتا
وہ پل میں ماشہ پل میں تولہ ہو جاتا ہے
میں اسے دیکھ کر سوچتا رہتا ہوں
کہ وہ کیسے چنگاری سے شعلہ ہو جاتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?