By: UA
یہ پکارتا ہے وہ آسمان پکارتی یہ زمین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے
ہونٹوں پر یہی بات ہے اور دل کا یہی یقین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے
اس مذہب کا لانے والا سب سے زیادہ حسین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے
اسلام کا نور پھیلانے والا صادق اور امین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے
رب سچا ہی رحمٰن ہے رب سچا ہی راحمین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے
ہر ایک مومن کے دل کا رحمٰن ہی مکین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?