Bazm e Urdu - The urdu poetry app

کیسےکیسے روگ ہمیں لگائے گئے

By: Jamil Hashmi

کیسےکیسے روگ ہمیں لگائے گئے
جو نہیں تھے معلوم وہ راستے بتائے گئے

جانے کیا تاثیر تھی ان کی باتوں میں
کیا کیا حسیں منظر ہمیں دیکھائے گئے

یاد آ رہے ہیں چند دوست ہمیں آج
جن سے تعلق جان بوجھ کد مٹائے گئے

اڑ گئےچہرے ان کے ہماری ضروت پر
جان چھڑانے کے عجب بہانے بنائے گئے

ملے گا جو لکھا ہوا ہے تقدیر میں ہماری
دانے دانے پر ہمارے نام سجائے گئے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore