By: BIRMINGHAM
انسان کو صرف اپنےالله سےڈرنا چاہیے
ہر کسی کی سلامتی کی دعا کرنا چاہیے
زیست کی راہیں بڑی پر خار ہوتی ہیں
ان میں سوچ سمجھ کر پاؤں دھرنا چاہیے
دشمن ضروری ہیں شخصیت سنوارنےکہ لیے
ہوسکےتو ایک آدھ دوست بھی رکھنا چاہیے
بےشک جان جائے مگر کیا ہوا وعدہ نبھائے
ہربندے کواس بات کا مصداق ہونا چاہیے
محبت میں جب کسی سے عہدوپیمان کرو
اپنے کیے ہوئےوعدے سےنا مکرنا چاہیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?