By: M.ASGHAR MIRPURI
بےشک میرے پیار کا قرض ادا نہ کرنا
اے دوست خود سے مجھے جدا نہ کرنا
ہم عاشق لوگ بھی فقیروں کی طرح ہوتےہیں
کبھی بھولے سے بھی انہیں خفا نہ کرنا
جانتا ہوں میں نے تجھے بہت دکھ دیئےہیں
خدا کہ لیے میرے حق میں بددعا نہ کرنا
اللہ تعالی ہم سب کی دعاہیں سنتا ہے
بھول کر بھی کسی غیرکہ درپر صدانہ کرنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?