By: Saleem Nutkani
بابا آپ نے ٹھیک کہا تھا
وقت کی مٹھی کھل جائے
تو آس کی تتلی اڑ جاتی ہے
بس پچھتاوا رہ جاتا ہے
بابا آپ نے ٹھیک کہا تھا
خواب کی عمریں کم ہوتی ہیں
اور جب آنکھیں کھل جاتی ہیں
ایک حقیقت رہ جاتی ہے
صرف اذیت رہ جاتی ہے
آہ آہ بابا آپ نے ٹھیک کہا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?