By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم سےبچھڑ گئے ہیں دوست سارے
جو کبھی رہتےتھے دل میں ہمارے
اس چاند کی طرح میںتنہا ہوگیا ہوں
بدلی میں چھپ گئےہیں جس کے ستارے
اس جہاں میں اب کوئی اپنا نہیں ہے
اب کون بانٹے گا دکھ درد ہمارے
اپنا مسیحا بھی اب اداس رہتا ہے
ایسےمیں ہمیں کون دے گا سہارے
جہاں بھی جس حال میں رہیں جاناں
کچھ بھی ہوہم سدا رہیں گئےتمہارے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?