By: وشمہ خان وشمہ
بدل گئ ہے یہ زندگی اب چمن پر
بجلی گرتی رہی میرے کفن پر
کیا نقشہ کھنچا ہے میرے بدن پر
کانپ اٹھتی ہے جدائی کا سن کر
آرزو کے شہر آباد تھے وطن پر
یہ بھی کمال ہونا تھا سخن پر
پھر کیسی فضاؤں میں گھٹن ہے
ٹھیک ہے کہ صدا ئیں تھی گلشن پر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?