By: Ayesha Gulzar Malik
تم نے دیکھے ہے پکے مکانو ں میں کچے دل
کے جن لوگوں کی تھا لی میں کھاتے تک نہیں
ان لوگوں سے اپنے بچو ں کی پرورش کرواتے ہیں
پھر کیوں کرحاکم بن کر قدمو ں میں بٹھاتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?