By: m.asghar mirpuri
ہم جب سے ان کہ گرویدہ ہو گئے ہیں
وہ تو خوش ہیں ہم نم دیدہ ہو گئےہیں
آغاز محبت میں تو ان کےدیوانےتھے
ان کاروپ دیکھ کرجہاں دیدہ ہوگئےہیں
آج ترک تعلق کی ملی ہے دھمکی
اسےسن کر ہم رنجیدہ ہوگئےہیں
پہلے تو وہ دل لگی کرتے رہے
لگتا ہے اب ذرا سنجیدہ ہو گئےہیں
تمام عمرپیار میں غم سہتے سہتے
وقت سےقبل عمررسیدہ ہوگئےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?