By: M.ASGHAR MIRPURI
آنسوؤں کے دے گیا ہے نالے مجھے
کر گیا ہےوہ غموں کےحوالےمجھے
اس کڑےوقت میں وہ میرےپاس نہیں
اب ایسےعالم میں کون سنبھالےمجھے
یہ پیار محبت میرےبس کاروگ نہیں
اسے کہواس دلدل سےآکرنکالےمجھے
کاش تو میرےدل کی حالت دیکھ سکے
دنیا میں تنہا چھوڑ کر جانےوالےمجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?