By: Irfan Ali
یہ حسین نطارے
کتنے ہیں پیارے
خدا کی شان ہیں
یہ سارے کے سارے
خدا کی حمد کرتے ہیں
یہ چاند یہ سورج اور ستارے
تسبیحاں پڑتے رہتے ہیں
یہ شجر یہ ہجر اور نظارے
یہ حسین نطارے
کتنے ہیں پیارے
خدا کی شان ہیں
یہ سارے کے سارے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?