By: M.ASGHAR MIRPURI
میرا دل لےکر بےایمان ہوگیا وہ
پھرمیری شاعری کا عنوان ہوگیاوہ
لوگوں نےاس طرح اس کہ کان بھرے
دیکھتےہی دیکھتےبدگمان ہوگیا وہ
لگتا ہےاب وہ پلٹ کرنہیں آنے والا
کسی تیر سےنکلا ہوا کمان ہو گیا وہ
شاپنگ سینٹر میں آج مچھےدیکھ کر
پہلےمسکرایا پھر پریشان ہو گیا وہ
نا جانےوہ حسیںاجنبی کہاں سے آیا تھا
زندگی بھر کےغموں کا سامان ہو گیا وہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?