By: M.ASGHAR MIRPURI
کئی دنوں سےمیری آنکھ آبی رہتی ہی
نیت اچھی ہےجگر میں خرابی رہتی ہے
اپنےمقدر میں کوئی کار نہ بنگلہ ہے
مگرمیرے ہاتھ میں ہر پل چابی رہتی ہے
اس کہ بھاہیوں نے پہرےلگارکھے ہیں
اسےملنےکو دل میں بیتابی رہتی ہے
ویسےتو کئی سالوں سےسفیدپوشی ہے
ہماری طبیعت میں پھربھی نوابی رہتی ہے
اسکے بھائی میرے خلاف لکھتےرہتےہیں
میری جانب سےکاروائی جوابی رہتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?