By: Jamil Hashmi
دیر کر دی اس نے آنے میں
نہیں سچائی اس کے بہانے میں
لمحات وصل تنہایوں میں گزر گئے
گزری ہے شب دل جلانے میں
روٹھنا اس کی عادت سی ہو گئی ہے
کٹی ہے رات اسے منانے میں
یہ کیسا پیار ہےمعلوم نہیں ہمیں
بہت جلدی تھی اسے جانے میں
کیا ہے پھر اس نے وعدہ ملنے کا
نہیں یقین اس کے لوٹ آنے میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?