By: M.ASGHAR MIRPURI
میرے ذہن میں تیرا ہی خیال ہے
دل میں تیری جدائی کا ملال ہے
تم سے دور رہ کر بھی جی رہا ہوں
اب مزید اور جینامیرےلیےمحال ہے
تیرے ہجر کے ساتھ جیے جا رہا ہوں
مگر میرے دل میں امید وصال ہے
مجھ سے بچھڑ کر کیسےجی رہےہو
اصغر کا تم سے اتنا ہی سوال ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?