Bazm e Urdu - The urdu poetry app

اپنے دِل کو بےقرار نہیں کرنا ہے

By: UA

اپنے دِل کو بےقرار نہیں کرنا ہے
جاناں! ہم نے تم سے پیار نہیں کرنا ہے
وقت گزاری ، دِل لگی، آوارہ پن
ایسا کوئی بھی اظہار نہیں کرنا ہے
ہم پہلے سے مبتلائے شوق رہے ہیں
با خدا ہم نے اِقرار نہیں کرنا ہے
نہ تم کو دیکھیں گے، نہ دِل ہاریں گے
رنج و الَم کو گلے کا ہار نہیں کرنا ہے
اپنی جان کو سئے دار نہیں کرنا ہے
اپنے دِل سے دھوکہ یار نہیں کرنا ہے
عظمٰی اپنے دِل کو سمجھا بیٹھے ہیں
اَب ایسا کچھ بار بار نہپیں کرنا ہے
اپنے دِل کو بےقرار نہیں کرنا ہے
جاناں! ہم نے تم سے پیار نہیں کرنا ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore