By: AF(Lucky)
میرے خواب تھے کچھ
دل میں جذب ارمان تھے کچھ
تم سن کر بھی نا سن سکے مگر
میری دھڑکنوں کے ساز تھے کچھ
زمانے کی فکر تو انسان کو ہوتی ہے
ہم تو عشق میں تمہارے غلام تھے کچھ
ہم شہر میں آباد ہو نا سکے لکی
اور کھنڈروں میں آباد گلاب تھے کچھ
جنہیں بوایئں نجانے کہاں ُاڑا کے لے گئی
وہی پرندے پرواز سے انجان تھے کچھ
بچھڑیئں تو پھر تم نے کہیں ڈھونڈا ہی نہیں
وہی شخص شہر میں نایاب تھے کچھ
دعاؤں کا سودا کیا خوب دولت سے کیا مگر
میرے اک دل کے سامنے تم غریب تھے کچھ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?