By: Muhammadzubair
اب سلسہ تم سے ایسا ہے
جو دو گے وہی لوٹانا ہے
جو رکھو گے خیال ہمارا
تو رکھیں گے خیال تمھارا
اب رکھنا نہ امید کبھی
تمھیں خود سے زیادہ چاہیں گے
وہ باتیں ساری خواب ہوئیں
وہ سلسلے سارے بھلا دینا
اب بات ہو گی برابری پر
جو دو گے وہی لوٹانا ہے
اب سلسلہ تم سے ایسا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?