Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تجھ سے ملنے کا وعدہ نبھانا ہی پڑے گا

By: Asadullah

تجھ سے ملنے کا وعدہ نبھانا ہی پڑے گا
تجھے اپنی باہوں میں سمانا ہی پڑے گا

تیری چاہت کا انداز کچھ عجب تھا
اس کا جواب تو دینا ہی پڑے گا

اکثر روٹھ جاتے ہو تم ہم سے
دل سے مجبور ہو کر تمہیں منانا ہی پڑے گا

ہم اکثر تم سے سوال کریں گے
تمہیں ہر حال میں جواب دینا ہی پڑے گا

محبت بھی کتنی عجب چیز ہے
جسے چاہا اسے ہر حال میں پانا ہی پڑے گا

تیری الفت کا جواب میں کسے دوں
یہ تو تم سے ہی پوچھنا پڑے گا

عشق کرنا اتنا آسان نہیں ا ے ناداں
تمہیں ہر حال میں اس آگ میں جلنا پڑے گا

اب وقت آ گیا ہے صنم
تمہیں اقرار محبت کرنا ہی پڑے گا

کیا معلوم کب منہ مور تو تم ہم سے
تمہیں اک عہد نبھانا ہی پڑے گا

زندگی بھر ساتھ نبھان گا تیرا یہ سوچ لینا
تمہیں ہر حال میں میراساتھ دینا پڑے گا

اس دنیا کا کیا بھروسہ اسد
تمہیں ہر وقت میرے ساتھ ساتھ چلنا ہو گا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore