By: Jamil Hashmi
رہتا ہے دل میں طوفان الفت کا
رکھا ہے تیرے لیئے سامان الفت کا
سنبھل نہ پایا دل کسی طریقے سے
ہے اس میں ارمان تیری الفت کا
لوگوں کی باتیں جینے نہیں دیتیں
لگتا ہے برا میرا بیان الفت کا
چاہیں گے عمر بھر تم کو ہم
یہ ہمارا ایمان ہے تجھ سے الفت کا
اس جہاں میں ہر آدمی مبتلا عشق ہے
ہے یہ جزبہ سب میں جوان الفت کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?