By: M.ASGHAR MIRPURI
میرےساتھ پڑوسنیں بڑی ہوشیاری کرتی ہیں
اپنے پیار کااظہارمجھ سے باری باری کرتی ہیں
صبح سویرےمیراپیاربھرا سواگھت کرنےکی خاطر
فوجیوں کی طرح زور و شور سےتیاری کرتی ہیں
پیرباباکی جعلی مریدنیوں پہ کیسےاعتبار کروں
یہ سیدھےسادھےمسلمانوں سےعیاری کرتی ہیں
ان کی حسیں صورتیں دیکھ کر دھوکہ نہ کھانا
یہ مفادپرست کسی سےنہ غم خواری کرتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?